بھوت ناشن
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (ادبیات) ارواح خبیثہ کا اتار، برے لوگوں کو ختم کرنے کا عمل۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - (ادبیات) ارواح خبیثہ کا اتار، برے لوگوں کو ختم کرنے کا عمل۔